اشاعتیں

دسمبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نوجوانوں کی تربیت ‏

برادران کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی  اس کے نوجوان ہوتے ہیں اگر کسی  قوم کے نوجوان  نااہل اور  اوباشوں، نشہ باز ، جواری اور سٹے بازوں کے ہاتھوں کا کھلونا بن جائے تو پھر اس قوم کی بربادی تو بالکل طے ہو جاتی ہے۔ اس کے برعکس  جب کسی قوم کے نوجوانوں کی باگ ڈور سلجھے ہوئے دانشور اور اور ہنر مند لوگوں کے ہاتھ میں  ہو تو عوام کا نصیبہ ترقی اور عروج پر ہوتا ہے اسی لیے اپنی قوم کے نوجوانوں کی تربیت اس کے دانشور طبقے کی ذمے داری ہے ہر تجربہ کار اور ہنر مند افراد پر مشتمل گروپ کی تشکیل اور اس کے کام کے کرنے کے تمام موضوعات اور طریقے طے شدہ وقتوں میں پورا کرناایک بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کرتا ہے۔  عمر فاروق ایم انعامدار قومی نائب صدر مسلم یوتھ لیگ  مرکزی کمیٹی