اشاعتیں

اکتوبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پیغام یوتھ لیگ ‏نوجوانوںکےنام۔ ‏

    پیغام برائےنوجوانانِ ہند/ بھارت      

بیداری - ‏آزادقوم ‏کا بیدار ‏ہونا ‏ضروری ‏ہے۔ ‏

  بیداری  آج کی وقت کی  سب سے ضروری چیز ہے  بسم اللہ الرحمن الرحیم   بیداری آج کل ہر طرف آزادی کے نعرے  لگ رہے ہیں اور ہم بیو قوفوں کی طرح بغیر سوچے سمجھے ہمیں بھی آزادی چاہیے کے نعرے لگاتے پھر رہے ہیں ۔ جبکہ ہمیں آزادی نہیں بیداری کی ضرورت ہے۔ اب آپ پوچھیں گے یا سوچیں گے  بیداری کس چیز کی  اورکس لئے جب کے آزادی والانعرہ توبڑا مشہور ہو چکا ہے۔  میں کہتا ہوں آزادی ہمارے آباو اجداد نے  70  سال پہلے ہی قریباََ  سال 250  تک جان و مال کی قربانیاں دے کر حاصل کرلی تھی ۔وہ لوگ جنہوں نے اُس وقت آزادی کا نعرہ بلند کیا وہ بیدار تھے اُن سوئے ہوے لوگوں کے درمیان اور اس کا ثمر ہمیں آزادی کی صورت میں ملا ۔اور وہ سب کی جدوجہد کا نتیجہ تھی اورکسی ایک قوم کویہ دعوہ  نہیں  ہو سکتا کے ہماری اکیلے کی کوشِش نے ہم کو آزادی دلائی تھی۔ہاں مگر آزادی  کی مہم کی  شروعات مسلم قوم کے بیدار اور بیباک  و مخلص  حضرات  نےکی اور اس میں کوئی دورائے نہیں ۔ شہریت کے اس کالے قانون کوعدالت عالیہ میں چالینج کرنے والے ب...

bedari, time to awake

بیداری 

صحت ایک نعمت

یہ واقعہ حیران کن بھی ہے اور دماغ کو گرفت میں بھی لے لیتا ہے‘  حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا  ’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگے تو کیا مانگے؟‘‘  اللہ تعالیٰ نے فرمایا  ’’ صحت‘‘۔  میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘   صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت  اور  منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی- ‘ ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے ‘ ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں‘  مثلا ً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارے دل کو کمزور کر دیتے ہیں  مگر  ہم جب تیز چلتے ہیں‘  جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے‘  ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں‘  یہ ت...