بھارت میں مسلمانوں کی قیادت - مسلمانوں کی بیداری the Muslim Leadership In India awakening between Muslims
مسلمانوں کی سیاسی اور سماجی قیادت MUSLIM LEADER SHIP اسلام علیکم محترمہ بھائیوں اور بہنوں اج کل ہم لوگ سیاست کو اور سیاسی لوگوں کو ہر چیز کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں اور اپنی ذمہ داری کی طرف دیکھتے ہی نہیں اور ہم سیاست کا مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ کسی سیاسی لیڈر یا کسی سیاسی نمائندے سرکاری نمائندے کے ایجنٹ یا دیگر الفاظ میں چمچے بن کر ہم لوگ اگر سیاسی سوجھ بوجھ کا کوئی اچھا ثبوت دے رہے ہیں تو یہ بالکل ایک خواب و خرگوش ہے اس میں ہم لوگ یہ بھول رہے ہیں کہ ہماری اپنی سیاسی پہچان بالکل ختم ہو کر رہ گئی ہے اور اس کی صرف اور صرف وجہ یہی ہے کہ ہم نے اپنے سیاسی فیصلے سماجی فیصلے ان لوگوں کے حق میں دے دیے جو کہ اس قابل ہی نہیں اور نہ ہی وہ ہمارے کوئی خیر خواہ ہے کوئی بھی نام نہاد سیکولر سیاسی جماعت ہم مسلمانوں کے حق میں کبھی کوئی صحیح فیصلہ لے ہی نہیں سکتی کیونکہ سیکولر کا مطلب ہی لادینیت ہے اور سیکولر جماعتیں کسی کے دین کی خاطر اپنے پارٹی کے منشور کے خلاف جا کر کوئی کام نہیں کرتے اب تو یہ حال ہے کہ ہمارے اپنے ...